13 ارب سال تک ڈیٹا محفوظ کرنے والی ڈسک تیار!

یونی ورسٹی آف ساؤتھ ہیمپٹن برطانیہ کے ریسرچرز نے پانچ ڈائی مینشن اسٹوریج ڈسک ایجاد کی ہے جو 360 ٹیرا بائٹس فی ڈسک ڈیٹا جمع کر سکتی ہے۔ یہ ڈسک 1000 ڈگری درجہ حرارت کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اور کمرے کے درجہ حرارت (زیادہ سے زیادہ 190 ڈگری ) پر 13ارب سال …مزید پڑھیں

ایک صدی بعد آئن اسٹائن کا کشش ثقل سے متعلق نظریہ درست ثابت ہوگیا!

خلا میں کششِ ثقل کی لہروں کی نشاندہی بلیک ہولز کے اتصال سے خارج ہونے والی کششِ ثقل کی لہریں امریکہ میں دو الگ الگ ’لیگو‘ تجربہ گاہوں میں محسوس کی گئیں خلا میں کششِ ثقل کی لہروں کی تلاش کے لیے جاری عالمی کوششوں سے منسلک سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے کششِ …مزید پڑھیں

انٹرنیٹ پروٹوکال

انٹرنیٹ پروٹوکال ( آئی پی ) اُن نیٹ ورکڈ کمپیوٹروں کی پروٹوکال ہے جو پیکیٹ سوئچینگ کمیونیکیشن استعمال کرتے ہیں۔ انٹرنیٹ پروٹوکال میں سورس ہوسٹ اور ڈیسٹینیشن ہوسٹ کا ایڈریس مقررہ لمبائی کا ہوتا ہے اور انٹرنیٹ پروٹوکال ، ڈیٹا گرام کو سورس ہوسٹ سے ڈیسٹینیشن ہوسٹ بھیجتی ہے۔ ڈیٹا گرام، ڈیٹا کے بلاک کو …مزید پڑھیں

ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکال

مقدمہ 1 ۔ عنوانات 1.1 ۔ موجب 1.2 ۔ وسعت 1.3 ۔ اس دستاویزسےمتعلق 1.4 ۔ انٹرفیسیس 1.5 ۔ آپریشن 2 ۔ فلاسفی 2.1 ۔ انٹر کنیٹ سسٹم کےعناصر 2.2 ۔ آپریشن کا ماڈل 2.3 ۔ ہوسٹ کاماحول 2.4 ۔ انٹرفیسیس 2.5 ۔ دوسری پروٹوکل سےنسبت 2.6 ۔ معتبر کیمیونیکیشن 2.7 ۔ کنیکشن ملانا اور …مزید پڑھیں

اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ۔

اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ؟ اس سے کیا مراد ہو گی کے کمپیوٹر کو کیا سمجھنا کیوکے وہ تو پروگرام کو چلا رہا ہے تو پروگرامز کو سمجھنا چاہیے نا !!! بلکل ٹھیک مگر ۔۔ ہم جتنا اپنے کمپیوٹر کو اس کے آپریٹنگ سسٹم کی مد میں اپنے کنٹرول میں رکھ کر سمجھ رہے ہوں …مزید پڑھیں

الف لیلہ و لیلہ

غیب کی باتیں تو خدا بہتر جانتا ہے، لیکن پرانے قصے کہانیوں میں یوں بیان کیا جاتا ہے کہ اگلے زمانے میں بنی ساساں کا ایک بادشاہ تھا۔ اس کی حکومت جزائر ہند اور چین تک تھی اور اس کی فوجوں اور باج گزاروں اور شان و شوکت کی کوئی انتہا نہ تھی۔ اس کے …مزید پڑھیں

باغ و بہار

نہیں محتاج زیور کا جسے خوبی خدا نے دی کہ جیسے خوش نما لگتا ہے دیکھو چاند بِن گہنے خبر گیری میں ضیافت کے لگ رہی ہے اور تاکید ہر ایک کھانے کی کر رہی ہے کہ خبردار بامزہ ہو اور آب و نک بو باس درست رہے، اس محنت سے وہ گلاب سا بدن …مزید پڑھیں

طلسم ہوشربا محمد حسین جاہ​

لتماس مولف بسم اللہ الرحمن الرحیم حمد بیحد و ثنائے لا تعداد اس ساقی ازل کو سزا وار ہے کہ جس نے خراب آباد گیتی کو بصدائے مستانہ کن فیکون آریش دی اور نعت معہ تحفہ درود اس مست پیمانہ الست کی ہر جرعہ نوش جام خرد کو درکار ہے کہ جس نے سرمستان خمخانہ …مزید پڑھیں

تصوف اسلام

تصوّف لغوی بحث لفظ ”تصوف “اور” صوفی“ کی لغوی بحث میں ماہرین لسانیات و محققین کا ہر دور میں اختلاف رہا ہے چونکہ قر Èن و صحاح ستہ میںیہ لفظ موجود نہیں اور عربی زبان کی قدیم لغات میں اس لفظ کا وجود نہیں اس لیے ہر دور کے علماءاور محققین اس بارے میںمختلف Èراءاور …مزید پڑھیں

اسلامی اِنقلاب اور ادب

اظہار مافی الضمیر کو خوبصورت پیرایہ مل جائے تو اسے ادب کہتے ہیں۔ خواہ وہ نثر ہو یا نظم، کلام میں دل کی گہرائیوں میں سرایت کرجانے کی قوت ہو، الفاظ جچے تلے ہوں ، مفہوم واضح ہو ، تراکیب سبک اور رواں ہوں ، مضمون اچھوتا اور دلنشیں ہو ، جملوں کی بندش کا …مزید پڑھیں